Monday, 4 May 2020

RT QuranAasan: اور جب لوگوں کو کوئی تکلیف چھوجاتی ہے تو وہ اپنے پروردگار سے لو لگاکر اُسی کو پکارتے ہیں، پھر جب وہ اپنی طرف سے اُنہیں کسی رحمت کا ذائقہ چکھادیتا ہے، تو اُن میں سے کچھ لوگ یکایک اپنے پروردگار کے ساتھ شرک کرنے لگتے ہیں۔ (سورۃ الروم، ۳۳)


AsgharJalal

May 04, 2020 at 11:47PM

No comments:

Post a Comment