Saturday, 2 May 2020

RT QuranAasan: لوگو! تمہارے پاس ایک ایسی چیز آئی ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک نصیحت ہے، اور دِلوں کی بیماریوں کے لئے شفا ہے، اور ایمان والوں کے لئے ہدایت اور رحمت کا سامان ہے۔ (سورۃ یونس، ۵۷)


AsgharJalal

May 03, 2020 at 03:23AM

No comments:

Post a Comment