RT QuranAasan: جو کچھ تمہارے پاس ہے، وہ سب ختم ہوجائے گا، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ باقی رہنے والا ہے۔ اور جن لوگوں نے صبر سے کام لیا ہوگا، ہم اُنہیں اُن کے بہترین کاموں کے مطابق اُن کا اجر ضرور عطاکریں گے۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) May 3, 2020
(سورۃ النحل،۹۶)
AsgharJalal
May 04, 2020 at 04:23AM
No comments:
Post a Comment