RT QuranAasan: اور جب ہم لوگوں کو رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو وہ اس پر اِترا جاتے ہیں، اور اگر انہیں خود اپنے ہاتھوں کے کرتوت کی وجہ سے کوئی برائی پہنچ جائے تو ذرا سی دیر میں وہ مایوس ہونے لگتے ہیں۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) May 5, 2020
(سورۃ الروم،۳۶)
AsgharJalal
May 05, 2020 at 03:17PM
No comments:
Post a Comment