RT QuranAasan: ہم انہیں اپنی نشانیاں کائنات میں بھی دِکھائیں گے اور خود ان کے اپنے وجود میں بھی، یہاں تک کہ ان پر یہ بات کھل کر سامنے آجائے کہ یہی حق ہے۔ کیا تمہارے رَبّ کی یہ بات کافی نہیں ہے کہ وہ ہر چیز کا گواہ ہے؟
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) May 12, 2020
﴿سورۃ فصلت ، ۵۳﴾
AsgharJalal
May 13, 2020 at 04:42AM
No comments:
Post a Comment