RT QuranAasan: کہہ دو کہ: اللہ نے ہمارے مقدر میں جو تکلیف لکھ دی ہے، ہمیں اُس کے سوا کوئی اور تکلیف ہرگز نہیں پہنچ سکتی۔ وہ ہمارا رکھوالا ہے، اور اللہ ہی پر مؤمنوں کو بھروسہ رکھنا چاہئے۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) May 13, 2020
﴿سورۃ التوبہ ، ۵۱﴾
AsgharJalal
May 14, 2020 at 04:11AM
No comments:
Post a Comment