RT QuranAasan: اور ہم وہ قرآن نازل کررہے ہیں جو مؤمنوں کے لئے شفا اور رحمت کا سامان ہے، البتہ ظالموں کے حصے میں اُس سے نقصان کے سوا کسی اور چیز کا اضافہ نہیں ہوتا۔
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) May 11, 2020
﴿سورۃ الاسراء، ۸۲﴾
AsgharJalal
May 12, 2020 at 04:42AM
No comments:
Post a Comment