Sunday, 17 May 2020

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو (روزے دار ) جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے“ ۔ (جامع ترمذی،۷۰۷)


AsgharJalal

May 17, 2020 at 01:46PM

No comments:

Post a Comment