Sunday, 17 May 2020

RT QuranAasan: اور زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ نے اپنے ذمے نہ لے رکھا ہو۔ وہ اُس کے مستقل ٹھکانے کو بھی جانتا ہے، اور عارضی ٹھکانے کو بھی۔ ہر بات ایک واضح کتاب میں درج ہے۔ ﴿سورۃ ھود، ۶﴾


AsgharJalal

May 17, 2020 at 04:46PM

No comments:

Post a Comment