Monday, 11 May 2020

RT AaqaSAWWkibaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بدر والوں کی طرف متوجہ ہوا اور انہیں نظر رحمت و مغفرت سے دیکھا تو فرمایا: جو عمل چاہو کرو میں نے تمہیں معاف کر دیا ہے ۔ (سنن ابی داؤد،۴۶۵۴) https://t.co/430FVGfVs6


AsgharJalal

May 11, 2020 at 07:42PM

No comments:

Post a Comment