Monday, 11 May 2020

RT QuranAasan: اور جس وقت تم نے یہ بات سنی تھی، اُسی وقت تم نے یہ کیوں نہیں کہا کہ: ’’ہمیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ہم یہ بات منہ سے نکالیں، یااللہ! آپ کی ذات ہر عیب سے پاک ہے، یہ تو بڑا زبردست بہتان ہے۔‘‘ ﴿سورۃ النور، ۱۶﴾


AsgharJalal

May 11, 2020 at 10:42PM

No comments:

Post a Comment