Wednesday, 26 September 2018

AsgharJalal

پشاور : عالمی بینک کی جانب سے صوبے کی ترقی میں تعاون فراہم کرنے کا اظہار صوبائی حکومت کی جانب سے ہر ممکن بھرپور تعاون کی یقین دہانی ملاقات میں خیبر پختونخوا بشمول نئے قبائلی اضلاع میں عالمی بینک کے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال #KPKUpdates

No comments:

Post a Comment