Saturday, 29 September 2018

September 29, 2018 at 05:52PM

ماضی کی حکومتوں نے مدرسہ طلباء پر کسی قسم کی توجہ نہیں دی اور نظرانداز کیا۔ ہماری حکومت ان کے لیے بھرپور اقدامات اُٹھائے گی۔ ہم نے صوبے میں سود کے خاتمے کے لیے قانون سازی کی اور اُس قانون پر عملدرآمد جاری ہے۔

No comments:

Post a Comment