Saturday, 29 September 2018

September 29, 2018 at 05:52PM

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے کوہاٹ میں خیبرپختونخوا کے پہلے اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران علماء اور طلباء سے ملاقات کی اور لائبریری کا جائزہ لیا۔ #KPKUpdates https://t.co/1GRHHcofZu

No comments:

Post a Comment