Tuesday, 2 October 2018

October 02, 2018 at 05:05PM

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاءاللہ بنگش سے برٹش کونسل کی کنٹری ڈائریکٹر روز میری ھل ہورست کی مُلاقات ۔ خیبر پختونخواہ میں تعلیم کی بہتری ، داخلہ مہم کے کامیاب انعقاد اور 100 روزہ پلان میں محکمہ تعلیم کیلئے کئے گئے اقدامات پر تفصیلی بحث۔ #KPKUpdates https://t.co/b2s1xK2KmT

No comments:

Post a Comment