Friday, 12 October 2018

October 12, 2018 at 08:03PM

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“. (صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)

No comments:

Post a Comment