Wednesday, 3 October 2018

October 03, 2018 at 04:24PM

اجلا س میں مشیئر تعلیم کی ہدا یت پر متعلقہ محکمو ں کو آئی ٹی ملا زمین کی ریگو لر ائز یشن اور سروس بحا لی کیلئے بھیجی گئی سمر ی اور تجا ویز پر غور ہوا۔ پراجیکٹ ڈائر یکٹر آئی ٹی صلا ح الد ین کو آئی ٹی ملا زمین کی ریگو لر ائز یشن کیلئے فو کل پر سن نا مزد کیا گیا۔

No comments:

Post a Comment