Thursday, 4 October 2018

October 04, 2018 at 03:49PM

صوبائی مشیر تعلیم ضیاءاللہ بنگش سے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کی ملاقات۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے شروع کردہ داخلہ مہم ، 100 روزہ پلان اور تعلیم کے میدان میں اُٹھائے گئے اقدامات پر تفصیلی بحث۔ #KPKUpdates https://t.co/TJVYPCUy6f

No comments:

Post a Comment