Tuesday, 2 October 2018

October 02, 2018 at 06:05PM

سب سے پہلا دورہ میں ہزارہ ریجن کا کروں گا جہاں میں کوہستان، تورغر اور مانسہرہ کے سکولوں کا دورہ کروں گا اور سکولوں میں بنیادی سہولیات کا جائزہ لوں گا۔ ڈی ای اوز سے بریفنگ لے کر اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔

No comments:

Post a Comment