Tuesday, 16 October 2018

October 17, 2018 at 10:45AM

ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا-نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی-وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا-اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے-اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی- ( سورة المسد )

No comments:

Post a Comment