بربادی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لئےo یہ لوگ جب (دوسرے) لوگوں سے ناپ لیتے ہیں تو (ان سے) پورا لیتے ہیںo اور جب انہیں (خود) ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو گھٹا کر دیتے ہیںo کیا یہ لوگ اس بات کا یقین نہیں رکھتے کہ وہ (مرنے کے بعد دوبارہ) اٹھائے جائیں گےo
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) October 6, 2018
(سورة المطففين 1-4)
Saturday, 6 October 2018
October 06, 2018 at 12:11PM
بربادی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لئےo یہ لوگ جب (دوسرے) لوگوں سے ناپ لیتے ہیں تو (ان سے) پورا لیتے ہیںo اور جب انہیں (خود) ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو گھٹا کر دیتے ہیںo کیا یہ لوگ اس بات کا یقین نہیں رکھتے کہ وہ (مرنے کے بعد دوبارہ) اٹھائے جائیں گےo (سورة المطففين 1-4)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment