Wednesday, 3 October 2018

October 03, 2018 at 02:34PM

انصاف تک تیز تر رسائی، بیوروکریسی میں اصلاحات، خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے دیے جانے والے پیکج، غربت کے خاتمے کے حوالے سے لیے جانے والے اقدامات پر بحث، نوجوانوں کے لیے نوکریوں کی تیز ترین فراہمی، پولیس کو مضبوط ادارہ بنانا اور دیگر اُمور پر بحث۔

No comments:

Post a Comment