رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
— Asghar Jalal (@AsgharJalal) April 2, 2020
بسا اوقات پراگندہ بالوں والا جسے دروازے پر سے لوٹا دیا جاتاہے ۔ ( ایسا ہوتا ہے ) کہ اللہ پر ( اعتماد کرتے ہوئے ) قسم کھالے تو وہ ( اللہ ) اسے پوری کردیتا ہے ۔
(صحیح مسلم، کتاب جنت اور اسکی نعمتیں ،۷۱۹۰)
AsgharJalal
April 02, 2020 at 06:49PM
No comments:
Post a Comment