Wednesday, 1 April 2020

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے۔ (السلسلۃ الصحیحۃ، ۱۷۸۳)


AsgharJalal

April 02, 2020 at 06:19AM

No comments:

Post a Comment