Sunday, 19 April 2020

RT QuranAasan: اور ( اس کے باوجود ) لوگوں میں کچھ وہ بھی ہیں جو اللہ کے علاوہ دوسروں کو اس کی خدائی میں اس طرح شریک قرار دیتے ہیں کہ ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسے اللہ کی محبت ( رکھنی چاہئے ) ۔ اور جو لوگ ایمان لاچکے ہیں وہ اللہ ہی سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں ۔ (البقرۃ، ۱۶۵)


AsgharJalal

April 19, 2020 at 01:37PM

No comments:

Post a Comment