Sunday, 19 April 2020

RT QuranAasan: اور کاش کہ یہ ظالم جب ( دنیا میں ) کوئی تکلیف دیکھتے ہیں اسی وقت یہ سمجھ لیا کریں کہ تمام تر طاقت اللہ ہی کو حاصل ہے ، اور یہ کہ اللہ کا عذاب ( آخرت میں ) اس وقت بڑا سخت ہوگا۔ (البقرۃ، ۱۶۵)


AsgharJalal

April 19, 2020 at 01:37PM

No comments:

Post a Comment